Trending Now

کراچی میں روٹی 2 روپے کی ملے گی

مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبرآگئی، شہر قائد میں روٹی اب 2 روپے کی ملے گی ۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب تندور کا افتتاح کردیا۔

کامران ٹیسوری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ شہر بھر میں مزید 48 ایسے سستے تندور کھولے جائینگے۔

یاد رہے کہ ملک بھر کے بیشتر شہروں میں اس وقت ایک روٹی 20 سے 25 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

Read Previous

بشریٰ بی بی کو نہ دیکھنے کا دعویٰ سب سے بڑا جھوٹ، مزید پول کھولے تو عمران خان کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی: عون چودھری

Read Next

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 16 فیصد کی کمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *