Trending Now

اجے دیوگن ‘ سنگھم اگین ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن فلم ‘ سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن اپنی ہٹ سیریز سنگھم کے سلسلے کی نئی فلم ‘ سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران فائٹ سین کرواتے ہوئے زخمی ہوئے۔

اداکار کی آنکھ  مکا لگنے سے زخمی ہوئی جس پر فوری طور پرفلم کے سیٹ پر ڈاکٹر کو طلب کرلیا گیا۔ اجے دیوگن کے زخمی ہونے کے بعد شوٹنگ ایک دن کے لیے ملتوی کردی گئی۔ اجے دیوگن سنگھم اگین میں بھی پولیس انسپکٹر کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

Read Previous

سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی حارث رؤف کو شوکاز نوٹس جاری

Read Next

ڈالر مزید 53 پیسے سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *