Trending Now

چودھری پرویز الٰہی تحریک انصاف کے مرکزی صدر بن گئے

چودھری  پرویز الٰہی کو پاکستان تحریک انصاف  کا مرکزی صدر بنادیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جس کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کے مرکزی صدر کے عہدے کا چارج دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی گزشتہ چند ماہ سے جیل میں ہیں، ان کے خلاف کرپشن سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں جب کہ ان کے بیٹے مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے بھی ایف آئی اے نے انٹرپول حکام سے رابطہ کیا ہے۔

Read Previous

ڈالرکی قدر میں کمی،روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

Read Next

معروف پاکستانی اداکارہ و ہدایتکار نوشین مسعود انتقال کر گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *