Trending Now

پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئےگیس بحال

 سوئی ناردرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن نےسی این جی اسٹیشنزکی بحالی کے لئے درخواستیں طلب کرلیں،سی این جی ایسوسی ایشن نےسی این جی سیکٹر کے لئے گیس کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔

 چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں 3 ہزار سی این جی اسٹیشن ہیں،پنجاب میں 37 لاکھ گاڑیاں سی این جی پرتھیں،سی این جی سیکٹرکا کاروبار صرف 10 فیصد رہ گیا ہے،اس صنعت کی تباہی کے ذمےداروں کا بھی تعین ہونا چاہیے۔

Read Previous

انسانی ماہرین کو پیچھے چھوڑ دینے والا گوگل کا اے آئی ماڈل ’’جیمنائی ‘‘ آگیا

Read Next

حماس اسرائیل جنگ،2ماہ مکمل: غزہ شہرتباہ،7ہزاربچوں سمیت16ہزارفلسطینی شہید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *