Trending Now

پاکستانی باکسر کا وحشیانہ انداز، امریکی حریف تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ

بنکاک: تھائی لینڈ میں جاری ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ 2023 میں  پاکستان کے باکسر شاہ زیب نے امریکی حریف سیلیب اسپیئرز کو مار مار کر ادھ موا کردیا اور  تیسرے راؤنڈ میں شکست دے دی۔

 ایونٹ میں شاہ زیب کا اگلا مقابلہ جمہوریہ چیک کے باکسر سے ہوگا۔واضح رہے دو روز قبل شاہ زیب نے اسپین کے فائٹر کے خلاف دوسرے راؤنڈ میں تین ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی تھی۔

 ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں شاہ زیب اور عاصم خان نے شاندار آغاز کیا تھا۔

Read Previous

اسلام آباد اور پشاور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور بوندا باندی کا امکان

Read Next

ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج، پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *