Trending Now

بھٹو صدارتی ریفرنس،فیصلہ غلط تھا تو بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے، بدلانہیں جا سکتا: جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد : جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھادیئے ۔ ریمارکس دیے کہ  سپریم کورٹ کیس میں فیصلہ سنا چکی،نظرثانی بھی خارج ہوچکی،ختم ہوئے کیس کو دوبارہ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

جسٹس منصور  علی شاہ نے کہاسپریم کورٹ دوسری نظرثانی نہیں سن سکتی ۔ فیصلہ برا تھا تو بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے بدلا نہیں جاسکا۔

جسٹس منصور شاہ   نے  فاروق نائیک سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاآئینی سوالات کا جواب ضروری ہےلیکن عدالت کو کوئی قانونی حوالہ تو دیں،

Read Previous

18 ہزار سے زائدفلسطینی شہید، امریکہ کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

Read Next

ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کاامتحان،کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے:بلاول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *