Trending Now

شریف اللّٰہ نےالیکشن کمشنر سندھ کاچارج سنبھال لیا

 الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے افسر شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔

تفصیلا ت کے مطابق شریف اللّٰہ کی بطور الیکشن کمشنر سندھ تقرری کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق شریف اللّٰہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شریف اللّٰہ اس سے پہلے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات تھے۔

Read Previous

شیر افضل مروت کی نظر بندی کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر

Read Next

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا 10واں اجلاس جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *