Trending Now

گوگل کروم میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

گوگل کروم میں آخرکار اس فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ویب سائٹس کی جانب سے صارفین کی آن لائن سرگرمیوں کی ٹریکنگ کو ناممکن بنا دے گا۔

گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز (cookies) استعمال کرنے سے روکنے کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔

ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے لوگوں کے آن لائن رویوں کو ٹریک کیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر اشتہارات دکھائے جاتے ہیں۔

Read Previous

8 فروری عام انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، ایک گھنٹے میں اہم پیشرفت متوقع

Read Next

لاکھوں ڈالر مالیت کی گمشدہ انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلے سے برآمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *