:سابق وزیر فواد چودھری کی اہلیہ شوہر کی گرفتاری کے بعد میدان میں آ گئیں۔انتخابی مہم چلانےکا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حبا چودھری کاکہنا ہے کہ فواد چودھری جیل میں رہ کر انتخابات میں حصہ لیں گے۔جہلم انتخابی حلقے سے شوہر کی بھرپور انتخابی مہم چلاؤں گی ۔18دسمبر سے شوہر کی انتخابی مہم شروع کرنے جارہی ہوں۔
فواد چودھری کی اہلیہ حبا چودھری کاکہنا ہے کہ 18دسمبر کو جہلم پریس کلب میں حلقے کی عوام سے ملاقات بھی کروں گی ۔