Trending Now

پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی کا پاکستان ٹیم پر جرمانہ

 پرتھ: پاک آسٹریلیا پرتھ ٹیسٹ سیریز میں آئی سی سی نے سلو اوورز پر پاکستان کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرنے کی غلطی بھی تسلیم کرلی۔

شان مسعود نے دس فیصد جرمانہ اور دو پوائنٹس کی کٹوتی کی سزا بھی قبول کرلی۔

Read Previous

آسٹریلیا؛ خاتون پر ہوٹل میں ہیئر ڈرائر کے استعمال پر 1400 ڈالر جرمانہ

Read Next

ایلون مسک کی مشکلات میں اضافہ یورپی یونین کا ایکس کے خلاف کارروائی کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *