Trending Now

پی ٹی اے نے عوام کو خبردار کر دیا

 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا۔

پی ٹی اے نے عوام کو خبردار کیا کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جا رہے ہیں۔ جس سے لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

عوام کو خبردار کیا گیا کہ فشنگ لنکس دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے ہیں اس لیے ان لنکس سے دور رہا جائے۔پی ٹی اے حکام کی جانب سے عوام کو ہوشیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان جعلی لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں۔
واضح رہے کہ موبائل رجسٹریشن اور سمز کی تعداد جاننے کے حوالے سے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

Read Previous

وادی چترال میں پہلی بار خواتین فٹبال ٹیم کا قیام عمل میں آگیا، اگلے سال اسلام آباد ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی

Read Next

ترکیہ کا پاکستانیوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *