Trending Now

بلے کا نشان واپس کیا جائے: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پشاور :  ہمیں بلے کا انتخابی نشان واپس کیا جائے  ۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

درخواست میں  موقف اختیارکیاکہ الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی انتخابات کرانے کے طریقے سے متعلق فیصلہ دینے کا اختیار نہیں جن لوگوں نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کیا وہ پارٹی ممبر ہی نہیں۔

 درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والوں  کو  فریق بنایا گیا ہے۔پی ٹی آئی نے درخواست کی ہے کہ فوری معطل کیا جائے۔

Read Previous

اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کے سیٹ پر جلنے سے بچ گئیں

Read Next

کراچی، صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے کئی دکانیں خاکستر، کروڑوں کا نقصان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *