Trending Now

شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: سابق پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔ انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انگوٹھی، دل اور نظر کا ایموجی استعمال کیا۔

 وکیل عبدالہادی نے بھی انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی ایمان مزاری  کیساتھ شادی کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اہلیہ کی پوسٹ ری پوسٹ کر کے کیا۔

Read Previous

ڈالر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

Read Next

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *