انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔
دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں مزید 23 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کمی ہوئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 93 پیسے کا تھا۔