Trending Now

کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل

کراچی کے حلقہ این اے 242 میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن کے اندر لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اس موقع پر سیاسی جماعت کے رہنما پولنگ اسٹیشن سے باہر نکلتے بھی نظر آئے۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے ٹھپے لگے ہوئے بیلٹ پیپرز بھی دکھائے۔ شہریوں نے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال اور کامران اختر پر دھاندلی کا الزام لگایا۔

واضح رہے کہ سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سادہ اکثریت حاصل کر لی اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔

Read Previous

اداکارہ صنم جنگ کی امریکا سے روتے ہوئے منظر عام پر

Read Next

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *