پاکستان بھر میں عام انتخابات 2024 کے بعد دوسرے دن ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
کاروبار کے دوران انڈیکس 62 ہزار 800 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔