مہنگی بجلی مزید مہنگی کر دی گئی،بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیشنل الیکٹرک ریگولٹری اتھارٹی نے نو ٹیفکیشن جاری کردیا ۔بجلی کی قیمتوں کے اضافہ کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔اضافے کا اطلاق لائف لائن سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔صارفین پر 22 ارب سے ذائد کا بوجھ پڑے گا