Trending Now

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی

جی ڈاکٹر صاحب بندہ واپس آگیا یے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل بابر اعوان سے مکالمہ
میں اس مرد حریت کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں جس نے بندہ بازیاب کروادیا ، وکیل بابر اعوان
عدالت حکم نامے میں لکھوادے کہ صداقت عباسی کیس میں اینکر کو پھل مل گیا، وکیل بابر اعوان
بابر اعوان کی استدعا پر کمرہ عدالت میں قہقے
آپ نے ایک لائن میں پوری بات کردی پھر تو کیسں نمٹادیتے ہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ کا بابر اعوان کو جواب

Read Previous

گیس چوری کریک ڈاؤن: پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 171گیس کنکشن منقطع،244انڈر بلنگ کیسزاندراج/پروسیس کئے گئے اور2کروڑ30 لاکھ سے زائدکے جرمانے عائد

Read Next

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورسے ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان اور ان کی ٹیم کی ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *