Trending Now

ریلوے کا تبلیغی اجتماع کیلیے کراچی تا لاہور خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے  نے رائے  ونڈ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق  تبلیغی اجتماع کے لیے ملت ایکسپریس کو خصوصی ٹرین کے  طور پر چلایا جائے گا، یکم نومبر کو کراچی سے روانہ ہونے والی 17 اپ ملت ایکسپریس کو رائیونڈ تک لایا جائے گا۔

اسی طرح 5 نومبر کو 18 ڈاؤن ملت ایکسپریس کو خصوصی طور سے رائیونڈ اسٹیشن سے کراچی کے لیے روانہ کیا جائے گا۔

Read Previous

ذکا اشرف کی بھارتی شہراحمد آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات

Read Next

21اکتوبر کو نوازشریف اپنے عوام میں ہوں گے ،ہم اپنے قائد کا بھرپور استقبال کریں گے: شہباز شریف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *