جیسے ہی نگران حکومت کے لئے ممکن ہوا پٹرول 40 روپے اور ڈیزل 15 روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا، مرتضیٰ سولنگی
جب جب ان قیمتوں میں اضافہ ہوا، ٹرانسپورٹ کے شعبے نے مال برداری اور کرایوں میں اضافہ کیا، مرتضیٰ سولنگی
اب ان پر لازم ہے کہ ان میں کمی کی جائے اور عوام کو ریلیف دیا جائے، مرتضیٰ سولنگی
صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کو اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، مرتضیٰ سولنگی