Trending Now

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 40 سے 50 ہزارکی کمی متوقع

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 40 سے 50 ہزارکی کمی متوقع
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو موٹر سائیکل خریدنے میں آسانی ، اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے قیمت میں 40 ہزار سے 50 ہزار روپے کاتک کمی متوقع جس کا اطلاق آئندہ آنے والے دنوں میں ہوگا۔
ڈالر کی قیمتوں میں بے انتہا کمی کے بعد موٹرسائیکلو کی قیمتوں میں بے تحاشا کمی متوقع پاکستان بھر میں اشیاءخردونوش سستی ہونے جا رہی ہے جس کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود نوٹس لیا ہے اور وہ ہر چیز کو خود جا جا کر دیکھ رہے ہیں

 

Read Previous

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس آج فیصل آباد میں منعقد ہو گا

Read Next

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *