کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
سعدی ٹاؤن میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے، ملیر، رزاق آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر گھروں سے باہر آگئے۔