ؐلاہور:عابد باکسر پر مزید مقدمات درج،پولیس حراست سے فرار ہونے کا مقدمہ بھی تھانہ فیصل ٹاون میں درج کر لیا گیا،سم کا مکمل ڈیٹا بھی سی آئی اے اقبال ٹاون نے حاصل کر لیا، عابد باکسر موبائل سم اپنی بیوی کے نام پر چلا رہا تھا،ہاوسنگ سوسائٹیز اور سٹیج فنکاروں سے بھتہ لینے کے بھی ثبوت سی آئی اے پولیس کو مل گئے،عابد باکسر کو پولیس مقابلہ میں پار کرنے کی افواہیں بھی شہر میں گردش کرنے لگیں،انڈرورلڈ کے مزید بدمعاشوں کو بھی گرفتار کیے جانے کا انکشاف،انڈرورلڈ کا نیٹ ورک ختم کرنے کے لیے لاہور پولیس متحرک……