ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی ہے
125۔ سلف۔ ۔ 38500
125۔ سادہ۔ 33500
70 میں۔ 22000
روپے کی کمی کی گئی ہے
18 اکتوبر سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔
لیکن ابھی بھی یہ کمی ناکافی ہے،50000 تک کمی ہونی چاہیے۔
چاول کی قیمت میں 100روپے فی کلو کمی
آئل اور گھی کی قیمتوںمیں 80روپے فی کلو کمی
سریا 2000روپے فی ٹن سستا
دالوں کی قیمت میں 35سے 50فیصد کمی