Trending Now

پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک

ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد سے معیشت میں ٹیکس کا حصہ 2 فیصد بڑھ سکتا ہے، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

کراچی: عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے۔

عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث ٹیکس وصولی متاثر ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد سے معیشت میں ٹیکس کا حصہ 2 فیصد بڑھ سکتا ہے۔

Read Previous

چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کراچی سرکلر ریلوے بنائے گی

Read Next

ایکسپورٹرز کو خفیہ طور پر گیس قیمتوں میں44 فیصد سبسڈی کی تجویز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *