Trending Now

ڈالر کی واپسی کا سفر شروع، روپیہ زمین بوس

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ ہو گیا ۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینگ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے47 پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت  279 روپے 50 پیسے ہو گئی۔

دوسری جانب  ٹریڈنگ کےدوران اوپن مارکیٹ میں  ڈالر کی قیمت 3 روپے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 277 سے بڑھ کر 280 روپے پر فروخت  ہو رہا ہے۔

Read Previous

ثانیہ مرزا غزہ کی صورتحال پر افسردہ، درد ناک تصویر شیئر کردی

Read Next

خدیجہ شاہ کی جناح ہاؤس حملے سمیت 2 مقدمات میں ضمانت منظور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *