Trending Now

ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کا معاملہ؛ سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

اسلام آباد: پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 اکتوبر (بروز منگل) کو سماعت کرے گا۔ 

جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان بھی بینچ میں شامل ہیں، سردار کاشف نامی درخواست گزار نے پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Read Previous

لوگوں کو عرق النسا کی تکلیف کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟

Read Next

رقص کے دوران سر پر 319 گلاس کا توازن قائم کرنے کا ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *