Trending Now

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں سے پاکستان سٹڈیز کا سجبیکٹ ختم کر دیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں سے پاکستان سٹڈیز کا سجبیکٹ ختم کر دیا

تفصیلات  کے مطابق رواں سال جاری کردہ انڈر گریجویٹ پالیسی میں پاکستان سٹڈی کا لازمی سجبیکٹ نہیں رکھا گیا،اس کے علاوہ 30کر یڈٹ آ ور کے لازمی کورس اور 114 کریڈٹ آ ور تک کے متعلقہ شعبہ کے کورس رکھے گئے ہیں۔

یہ بات جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے ڈائریکٹر انڈر گریجویٹ سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر غلام مرتضی نے ایچ ا ی سی کی نئی انڈر گریجویٹ پالیسی کے بارے آ گاہی کیلئے بلائے گئے اجلاس کے دوران بتائی گئی۔

ڈاکٹر غلام مرتضی کا کہنا تھا کہ ایچ ای سی کی پالیسی اس طرح بنائی گئی ہے کہ کوالٹی ایجوکیشن مزید بہتر ہو گئی۔

Read Previous

تین سال سے زائد عرصے سے تعینات سکول سربراہان کوتبدیل کرنے کا فیصلہ

Read Next

ووٹ کے اندراج، ٹرانسفر، اخراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *