Trending Now

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،عمران خان کو الیکشن کمیشن سےبڑاریلیف مل گیا

این اے 24 چارسدہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئےچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔

 تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئےچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر غیر قانونی ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ تھا۔

Read Previous

سبی تا ہرنائی ریلوے لائن کی بحالی

Read Next

لاہور میں سابق شوہر کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *