Trending Now

یکم نومبر سے پٹرول مزید 20، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

 اسلام آباد: یکم نومبر سے پٹرول 20 جب کہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔

یاد رہے 16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

Read Previous

کراچی ریجن نے قائداعظم ٹرافی جیت لی، سرفراز احمد پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار

Read Next

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *