Trending Now

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں تیزی کے بعد کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 42 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

جس کے بعد کمی بھی دیکھنے میں آئی، اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، 42 پوائنٹس بڑھ کر 100 انڈیکس 51 ہزار 226 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔

اس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 13پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 50ہزار 172پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Read Previous

کراچی؛ تیز رفتار کار کی کھڑے رکشے کو ٹکر، 8سالہ بچی جاں بحق

Read Next

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *