Trending Now

جسٹس مظاہرنقوی کو شوکاز نوٹس ، مستعفی ہونے پر پینشن اور مراعات کے حقدار ہوں گے

اسلام آباد : سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف شکایت پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے انہیں دس نومبر تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل کونسل کے آئندہ اجلاس میں بطور پراسیکیوٹر پیش ہونگے۔جسٹس مظاہر نقوی کو کونسل کی کاروائی کھلی عدالت میں چیلنج کرنے کا اختیار بھی حاصل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بطور جج مستعفی ہونے پر جسٹس مظاہر نقوی پینشن اور دیگر مراعات کے حقدار ہونگے۔

Read Previous

ووٹ دینے کیلئے فائر الارم بجانے والے کانگرس مین کو جرمانہ

Read Next

پاکستان کی ناقص کاکردگی کا سلسلہ جاری، 270 رنز پرپوری ٹیم آؤٹ،50 اوورز بھی نہ کھیل سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *