چنئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی۔ کوئی بلے باز اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا اور پوری ٹیم 47 ویں اوورز میں 270 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔