Trending Now

ٹی 10 کے فروغ کیلئے بنگلا ٹائیگرز اور ٹی 10 گلوبل میں معاہدہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)دنیائے کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ 10 ٹین کو فروغ دینے کے لئے ٹی 10 گلوبل اور بنگلا ٹائیگرز پیش پیش ہیں۔بنگلا ٹائیگرز فرنچائز اور ٹی 10 گلوبل کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا۔بنگلاٹائیگرز یواےای کے باہر مزید دو ٹی 10 لیگز میں حصہ لے گی۔

دبئی میں ہونے والی معاہدہ کی تقریب میں بنگلاٹائیگرز کے مالک ٹی 10 لیگ کے اونر سمیت کرکٹ شائقین اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔معاہدے کی رو سے بنگلاٹائیگرز لنکن لیگ میں بنگلا ٹائیگرز ہمبنٹوٹا اور افریقی لیگ میں بنگلا ٹائیگرز جوبرگ کے نام سے حصہ لے گی۔

Read Previous

ذکاء اشرف کی طرف سے کپتان بابر اعظم کے میسجز اور کالز کا جواب نہ دیے جانے کا انکشاف، سرفراز احمد سے اہم ملاقات

Read Next

سلمان خان کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’ٹائیگر3‘ کی نئی تفصیلات سامنے آگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *