Trending Now

انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ، قیمت 280.80 روپے ہو گئی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی۔

انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 23 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 280 روپے80 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے احتتام پر ڈالر 280 روپے ،57  پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانت اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 51 ہزار112 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز100 انڈیکس 50 ہزار 943 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Read Previous

آزاد خالصتان ریفرینڈم، ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کیلئے سکھوں کی طویل قطاریں

Read Next

وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہُما کے آخری لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *