Trending Now

آزاد خالصتان ریفرینڈم، ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کیلئے سکھوں کی طویل قطاریں

ینیڈا  کے صوبے برٹش کولمبیا میں  آزاد  خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کا  آغاز  ہوگیا۔  ووٹ ڈالنے کےلیے ہزاروں سکھ لائنوں میں موجود ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برٹش کولمبیا کے گرو نانک سنگھ سکھ گوردوارے میں سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے زیر نگرانی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز  ہوا ہے۔ یہاں 10 ستمبر کو پہلے مرحلے میں 1 لاکھ 35 ہزار ووٹ ڈالےگے تھے۔

ووٹنگ کا آغاز کینیڈین وقت کے مطابق ہوا جو شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔

Read Previous

اذان سمیع والد خلاف کوئی بات کرنے کو تیار نہیں

Read Next

انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ، قیمت 280.80 روپے ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *