Trending Now

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی۔ 

عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔

عالمی ادارہ صحت نے اینٹی وائرل دوا حکومت پاکستان کی درخواست پر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے خط کے مطابق پاکستان کو اینٹی وائرل دوا کے 25 کورسز دیے جائیں گے۔

دوسری جانب حکام کا کہنا ہیکہ پاکستان میں اب تک منکی پاکس کے سات کیسز سامنے آچکے ہیں۔

Read Previous

غیر معیاری 26 ڈراپس کے استعمال سے انفیکشن اور اندھے پن کاخطرہ

Read Next

پاکستان اور انڈین کھلاڑی کسی بھی کھیل میں مدمقابل ہو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ہوتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *