Trending Now

شہباز شریف کے مقابل الیکشن لڑنے والے افضال عظیم پاہٹ کو گرفتار کرلیا گیا

شہباز شریف کے مقابل الیکشن لڑنے والے تحریک انصاف کے امیدوار افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔۔افضال پاہٹ نے کاہنہ مین جلسہ کروایا تھا ۔۔حمزہ پاہٹ ایڈووکیٹ اور خالد پاہٹ ایڈووکٹ کو بھی گرفتار کرلیا ہے

Read Previous

سعودی عرب کی آئی پی ایل میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

Read Next

میانوالی ایئربیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنانے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں : فرخ حبیب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *