Trending Now

دنیا کے آلودہ ترین شہروں لاہوردوسرے،کراچی چوتھے نمبرپرآگیا

: سموگ سے چھٹکارہ نہ مل سکا,دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہردہلی سرفہرست جبکہ لاہور آج آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق دن گیارہ بجے لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 364ریکارڈ کیا گیا،بھارتی دارالحکومت کا ایئرکوالٹی انڈیکس 517 ریکارڈ کیا گیا۔

کلکتہ 199 کےساتھ آج دنیا کا تیسرا آلودہ ترین شہر ہے،کراچی 192 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا چوتھا آلودہ ترین شہر قرار ۔

ڈھاکہ آلودہ شہروں کی فہرست میں آج پانچویں نمبر پر ہے۔

Read Previous

موبائل فون کا دور ختم: ہیومن کمپنی نے ‘اے آئی پن’ متعارف کرادی

Read Next

خواجہ سراؤں میں دہشت کی علامت ملزم پولیس مقابلےکےبعد گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *