Trending Now

سمارٹ واچ نے زندگی بچالیویلز :سمارٹ واچ نے زندگی بچالی ۔سمارٹ واچ کی وجہ سے ایک شخص کی زندگی بچ گئی۔ یوکے کی ایک کمپنی کے سی ای او کو مارننگ واک کے دوران سینے میں شدید درد کی شکایت ہوئی۔ تاہم سمارٹ واچ کی وجہ سے ان کی زندگی بچ گئی۔ ہاکی ویلز نامی کمپنی کے سی ای او نے دوران واک جب شدید درد محسوس کی تو فورا سمارٹ واچ کے ذریعے اپنی بیوی کوفورا کال کی۔ اس کی بیوی فورا پہنچ گئی اور بروقت طبی امداد ملنے پر کمپنی کے سی ای ار پال ویپہم کی زندگی بچ گئی۔ بھارت میں بھی اب اڑنے والی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی، 90 منٹ کا سفر صرف 7 منٹوں میں طے ہوگا برطانیہ کی کمپنی کے سی ای او کی کی ایک شریان میں مکمل بلاک ہونے کی وجہ سے انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔سمارٹ واچز کئی مواقع پر زندگی بچانے والی ثابت ہوئی ہیں۔ اس بارے میں بہت سے واقعات ہو چکے ہیں کہ کس طرح اس نے دل کی دھڑکن، ای سی جی اور بہت کچھ کی پیمائش کرنے والے سینسر استعمال کر کے صارفین قبل از وقت طبی مسائل کا پتہ لگاسکتے ہیں۔

ویلز  :سمارٹ واچ نے زندگی بچالی ۔سمارٹ واچ کی وجہ سے   ایک شخص کی زندگی  بچ گئی۔   یوکے کی ایک کمپنی کے سی ای او کو مارننگ واک کے دوران سینے میں شدید درد کی شکایت ہوئی۔

تاہم سمارٹ واچ کی وجہ سے ان کی زندگی بچ گئی۔   ہاکی ویلز نامی کمپنی کے سی ای او نے دوران واک  جب شدید درد محسوس کی تو فورا سمارٹ واچ کے ذریعے اپنی بیوی کوفورا کال کی۔ اس کی بیوی  فورا پہنچ گئی اور بروقت طبی امداد ملنے پر   کمپنی کے سی ای ار  پال ویپہم کی زندگی بچ گئی۔

برطانیہ کی کمپنی کے سی ای او کی کی ایک شریان میں مکمل بلاک ہونے کی وجہ سے انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔سمارٹ واچز کئی مواقع پر زندگی بچانے والی ثابت ہوئی ہیں۔ اس بارے میں بہت سے واقعات ہو چکے ہیں کہ کس طرح اس نے دل کی دھڑکن، ای سی جی اور بہت کچھ کی پیمائش کرنے والے سینسر استعمال کر کے صارفین قبل از وقت طبی مسائل کا پتہ لگاسکتے ہیں۔

Read Previous

یوکرین پر رونے والے غزہ میں اسرائیلی بمباری پر گونگے بہرے ہوگئے، ہسپانوی وزیر

Read Next

بھارت میں بھی اب اڑنے والی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی، 90 منٹ کا سفر صرف 7 منٹوں میں طے ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *