Trending Now

بھارت میں بھی اب اڑنے والی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی، 90 منٹ کا سفر صرف 7 منٹوں میں طے ہوگا

نئی دہلی : بھارت میں بھی اب اڑنے والی ٹیکسیاں استعمال  ہوں گی۔ ان ٹیکسیوں کی وجہ سے 90  منٹ کا سفر اب صرف سات منٹوں میں طے ہوگا۔  انٹرگلوب انٹرپرائززجو  ہندوستان کی سرفہرست ایئر لائن انڈیگو کی معاونت کرتی ہے ۔امریکی آرچر ایوی ایشن کے اشتراک سے  2026 میں ہندوستان میں ایک  اڑنے والی ٹیکسی کو متعارف کرا ئے گی۔

اس طرح بھارتیوں کا یہ خواب 2026 میں پورا ہوگا۔  اس کے لیے باقاعدہ ضوابط طے کئے جارہے ہیں اور کاغذی کارروائی مکمل ہوچکی ہے۔ یہ بھارت میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کاحل ہے اور اس کےساتھ ساتھ فضائی آلودگی کا بھی حل ہے۔

Read Previous

سمارٹ واچ نے زندگی بچالیویلز :سمارٹ واچ نے زندگی بچالی ۔سمارٹ واچ کی وجہ سے ایک شخص کی زندگی بچ گئی۔ یوکے کی ایک کمپنی کے سی ای او کو مارننگ واک کے دوران سینے میں شدید درد کی شکایت ہوئی۔ تاہم سمارٹ واچ کی وجہ سے ان کی زندگی بچ گئی۔ ہاکی ویلز نامی کمپنی کے سی ای او نے دوران واک جب شدید درد محسوس کی تو فورا سمارٹ واچ کے ذریعے اپنی بیوی کوفورا کال کی۔ اس کی بیوی فورا پہنچ گئی اور بروقت طبی امداد ملنے پر کمپنی کے سی ای ار پال ویپہم کی زندگی بچ گئی۔ بھارت میں بھی اب اڑنے والی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی، 90 منٹ کا سفر صرف 7 منٹوں میں طے ہوگا برطانیہ کی کمپنی کے سی ای او کی کی ایک شریان میں مکمل بلاک ہونے کی وجہ سے انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔سمارٹ واچز کئی مواقع پر زندگی بچانے والی ثابت ہوئی ہیں۔ اس بارے میں بہت سے واقعات ہو چکے ہیں کہ کس طرح اس نے دل کی دھڑکن، ای سی جی اور بہت کچھ کی پیمائش کرنے والے سینسر استعمال کر کے صارفین قبل از وقت طبی مسائل کا پتہ لگاسکتے ہیں۔

Read Next

’منگو جٹ‘ میں پہلی بار فیصل قریشی پنجاب روپ میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *