Trending Now

’منگو جٹ‘ میں پہلی بار فیصل قریشی پنجاب روپ میں

ابوعلیحہ کے مطابق فلم کا اسکرپٹ تیار ہے اور فلم کی کاسٹنگ کا مرحلہ جاری ہے، خاتون کے مرکزی کردار کیلئے تین بڑی اداکاراؤں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

اہور: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے اپنی پہلی پنجابی فلم ’منگو جٹ‘ کیلئے کمر باندھ لی۔ 

’منگو جٹ‘ کو انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے نامور ڈائریکٹر ابوعلیحہ بنائیں گے اور اس ایکشن تھرلر کو اگلی عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔

ایکسپریس ٹیربیون سے گفتگو میں فلمساز کا کہنا تھا کہ فلم اس حوالے سے منفرد ہے کہ اس میں سندھ اور پنجاب کے فنکار یکجا ہوں گے۔

واضح رہے کہ ابوعلیحہ اب تک نو فلمیں بنا چکے ہیں جو اپنے منفرد موضوعات کی وجہ سے عالمی طور شہرت سمیٹ چکی ہیں۔

Read Previous

بھارت میں بھی اب اڑنے والی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی، 90 منٹ کا سفر صرف 7 منٹوں میں طے ہوگا

Read Next

خبردار! موبائل فون پینٹ میں رکھنے سے آپ نامرد ہوسکتے ہیں!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *