Trending Now

لاہور؛ جاپانی خاتون سے فراڈ کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

 لاہور: جاپانی خاتون سے فراڈ کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیے گئے۔ 

اے ایس پی گلبرگ شہربانو کے مطابق لاہور پولیس  کی انویسٹی گیشن  ٹیم نے سیف سٹیز  کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا۔

سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر 2 ملزمان کو گلبرگ لاہور سے گرفتار کیا گیا اور  ان کے قبضے سے غیر ملکی خاتون کی رقم برآمد کر لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Read Previous

جہلم تا پنڈ دادن خان ڈوئل کیریج وے منصوبہ ، فواد چوہدری کیخلاف تحقیقات کا آغاز

Read Next

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *