Trending Now

ڈالر مزید 55 پیسے مہنگا ، 288 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید گر گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

منگل کو کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 45 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 288 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 285 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 56 ہزار 809 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Read Previous

ایل این جی ریفرنس: شاہدخاقان عباسی پیش، دیگر ملزمان کو نوٹس جاری

Read Next

رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری، عارضی طور پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *