Trending Now

رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری، عارضی طور پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد انہیں عارضی طور پروینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کو کل تک اسپتال میں رکھا جائے گا اور انہیں ابھی مزید 6 سے 8 گھنٹے تک سی سی یو میں ہی رکھا جائے گا۔

اسپتال ذرائع نے بتایا کہ طبیعت میں مزید بہتری کے بعدرؤف صدیقی کو کل ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ رؤف صدیقی کو گزشتہ روز دل کے دورے کے باعث قومی ادارہ برائے امراض قلب میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔

Read Previous

ڈالر مزید 55 پیسے مہنگا ، 288 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

Read Next

عبدالرزاق کا ایشوریا سے متعلق کمنٹ؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *