ریاض: جنوبی کوریا کے صدر سعودی عرب پہنچے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں تجارتی و اقتصادی تعاون سمیت غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض
دوحہ: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ریاستی حل کے بغیر فلسطین میں امن کا قیام خواب ہی رہے گا۔
اونٹاریو: کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔ سائنس دانوں کو یہ
اسرائیلی فوج کی درخواست پر گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل اور غزہ میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیل
غزہ میں داخل ہونے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج نے میزائلوں کی بارش کر دی ، اسرائیلی طیارے رات بھر بم بھی برساتے رہے ۔ مزید 110 فلسطینی شہید ہو نے کے بعد تعداد 5
غزہ: اسرائیل، حماس کے خلاف پہلی بار آئرن اسٹنگ لیزر اور جی پی ایس گائیڈنس سسٹم کا استعمال کر رہا ہے۔ لیزر اور جی پی ایس خصوصیات سے لیس 120 ملی میٹر جسامت کے مارٹر گولے کی
غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 400 ہوگئی جس کے باعث 7 اکتوبر سے ہونے والی جھڑپوں میں مجموعی تعداد 4 ہزار 600 سے بھی
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کل اسرائیل پہنچ رہے ہیں جہاں وہ وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہلاک
بیجنگ : اسرائیل فلسطین تنازع میں کشیدگی کے حالیہ اضافے کے بعد چین نے پچھلے ہفتے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیئے۔ جہازوں میں ٹائپ 052 ڈی گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائر زیبو،
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتاری کے چند گھںٹوں بعد بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی