پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ  کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا مزید کہناتھا کہ انتخابی عمل پاکستان