راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف فرد جرم کی کارروائی روکنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے لاہور مینار پاکستان جلسے میں شرکت کے لیے نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ جہاں سے وہ جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگ نے اپنے
لاہور: آرگنائزڈ کرائم یونٹ چوہنگ نے مینار پاکستان جلسے میں سندھ سے آنے والے 15 جیب تراش و چور گینگ ممبران کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ
اسلام آبد : دبئی سے اسلام آباد تک صحافیوں کا نواز شریف سے انٹریکشن نہیں ہوا۔صحافی نواز شریف سے ملاقات کا اصرار کر رہے تھے۔بزنس کلاس میں جانے کی کوشش پر اعجاز گل سامنے آگئے
راولپنڈی: نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کا دورہ کرتے ہوئے اس پر اضافی ورک فورس لگانے اور منصوبہ تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے
اسلام آباد : سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی امیگریشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے
لاہور: صم جاوید رہائی کے بعد پھر گرفتار کرلی گئیں۔ پی ٹی آئی کی ورکر صنم جاوید کو دوسری بار رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کیاگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت
لاہور : قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف کے لاہور میں شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مختلف شہروں سے قافلے لاہور کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔ نوازشریف نے شہبازشریف اور مریم نواز
اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے زیر
پشاور: ایف آئی اے نے جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا جو پاکستانی پاسپورٹ پر سعودیہ عرب جانے کی کوشش کررہا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق