صدارتی انتخابات میں حکمران اتحاد نے معرکہ مار لیا،آصف علی زرداری دوسری بار بھاری اکثریت سے صدرپاکستان منتخب ہو گئے۔ نومنتخب صدرمملکت آصف علی زرداری 2008سے 2013تک صدارت کے منصب پرفائز رہ چکے ہیں۔ صدارتی
نگران حکومت نےجاتےجاتےمہنگائی سےماری عوام پرپٹرول بم گرادیا۔ تفصیلات کےمطابق نگران حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 4روپے13پیسےفی لیٹرکااضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4روپے13پیسےفی لیٹراضافےکےبعد نئی قیمت279 روپے75 پیسے فی لیٹر مقرر،جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقراررکھنےکافیصلہ کیاگیاہے۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن)کے رہنما سردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے لئے نامزد کیا گیا ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفی
:ملک کےمختلف شہروں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح سویرے بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سےجاتی سردی تھم گئی۔ محکمہ موسمیات
صدر مسلم لیگ(ق) چودھری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف اکانومی کی تجویز دے دی۔ چودھری شجاعت حسین نے چارٹر آف اکانومی کے لئے حکومتی جماعتوں کے ساتھ اپوزیشن کو بھی شامل
اسلام آباد: قادیانیوں کے ترجمہ قرآن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس پانچ مارچ کو طلب کرلیا۔ نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی مشرق وسطیٰ
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کا آج آخری اجلاس ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی
ویب ڈیسک :حکومت سازی میں بڑا بریک تھرو،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں تمام معاملات پراتفاق،مطالبات ،شرائط بھی منظور کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی۔صدر مملکت ،چیئرمین سینٹ،ڈپٹی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زارداری نے کہا ہے کہ وفاق میں حکومت بنانے کیلئے ن لیگ نے مجھے کہا کہ پہلے3سال ہمیں دے دیں، آخری2 سال آپ وزیر اعظم بنیں، میں نے منع
بھکر میانوالی میں 26 پولنگ اسٹیشنوں سمیت سندھ کے ضلع گھوٹکی و دیگر مختلف حلقوں کے پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی۔ جن حلقوں میں آج دوبارہ پولنگ وہاں عام انتخابات کے روز