سابق خاتون اول کے سابق خاوند خاور مانیکا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا کی 13 نومبر کو ضمانت منظور کی تھی، اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔
خاور مانیکا کے وکیل نے اینٹی کرپشن عدالت میں ایک لاکھ کے 2 مچلکے جمع کروا دیئے، شام کو خاور مانیکا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔